Courses فارسی سیکھیں – ایک تعارفی کورس
Rs.6500
4-6 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
Rs.6500
4-6 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
فارسی زبان کی گرائمر، الفاظ، ادوار اور نحو کو سمجھ کر فارسی میں بولنا، پڑھنا، لکھنا اور سننا سیکھیں گے۔
فارسی سیکھیں (ایک تعارفی کورس) آپ کو فارسی زبان میں بنیادی روانی فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، کورس آپ کو یہ احساس دلاتا ہے کہ ایرانی ثقافت اور فارسی ادب اور برصغیر کی تاریخی اہمیت کے تناظر میں فارسی زبان کس طرح استعمال ہوتی ہے۔
فارسی زبان ہمارے تہذیبی ثقافتی اور ادبی سرمایے سے جڑی ہوئی ہے۔