Courses پشتو ابتدائ کورس
4-6 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
4-6 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
پشتو میں بنیادی گفتگو کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔ یہ کورس آپ کو پشتو الفاظ سے روشناس کرائے گا جنھیں باقائدگی سے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ آپ ابتدائی سطح پر فصاحت کے ساتھ گفتگو کر سکیں۔
یہ پشتو سیکھنے کے لیے ابتدائی سطح کا کورس ہے۔ اس کورس کا مقصد پشتو زبان میں سننے، بولنے اور پڑھنے کی مہارت پیدا کرنا ہے۔ کورس کے اجزاء کو احتیاط سے سیکھنے والوں کی سمجھ کے مطابق تخلیق کیا گیا ہے۔ اس میں پشتون ثقافت کے حوالہ جات بھی شامل ہیں تاکہ یہ کورس آپ کے لیے زبان سیکھنے کا ایک بہترین تجربہ ہو۔
! پښتوسبق ته په خېرراغلئ