Courses سیکھنا سیکھیں
Rs.2500
4 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
Rs.2500
4 ہفتے
اردو
ہمیشہ کے لیے
تکمیل پر
مختلف سیکھنے کی تکانیک میں مہارت حاصل کریں گے جو کسی بھی مضمون پر عبور حاصل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ کورس آپ کے لیے مفید ہو گا اگر آپ سیکھنے کے طریقہ کار جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
ہمارا دماغ ایک پیچیدہ عضو ہے اور دماغ میں بہت سے افعال خود بخود ہوتے ہیں۔ یہ کورس دماغ کے عن حیاتیاتی اجزاء کا خاکہ پیش کرے گا جو ہمیں نئے تصورات، موضوعات ، نظریۓ سیکھنے میں مدد دیتے ہیں اور سکھاریوں کو مختلف عمل سمجھنے اور سیکھنے میں بہتر بناتے ہیں۔ سیکھنا سیکھیں ڈاکٹر باربرا اوکلے کے کورسیرا پر موجود کورس ‘لرننگ ہوو ٹو لرن’ سے اردو میں ڈھالا گیا ہے۔
ہمارہ دماغ ایک انتہائی عظیم الشان منصوبه .ہے۔ مگر مسئله یہ ہے کہ ہمیں اس کا کوئی ہدایت نامه نہیں دیا گیا۔