Registrations for Data Science Specialization Cohort 2 are now open. Learn More
پشتو زبان پانچ ہزار سال پرانی ہے اور جنوبی ایشیا میں بولی جانے والی زبانوں میں اہم مقام رکھتی ہے۔ افغانستان، پاکستان اور پوری دنیا میں کثیر تعداد میں بولی جاتی ہے۔ اس کورس میں وہ تمام جز موجود ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ بنیادی طور پر پشتو سمجھ اور بول سکیں۔ کورس کے تمام جز اس طریقے سے بناۓ گۓ ہیں کہ پشتو سیکھنے میں ایک دوسرے کو تقویت دیں.
اِس کورس میں چار ماڈیول ہیں اور ہر ماڈیول میں پانچ اسباق ہیں جن میں ہر سبق کے لیۓ ایک ویڈیو، ذخیرہ الفاظ، اور مشقیں موجود ہیں۔ آخری امتحان تمام ماڈیول اور باقی اجزاء پر مشتمل ہوگا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ اِس کورس کے اختتام تک آپ پشتو میں بنیادی بات چیت کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپکو کورس کے اختتام پر ایک سرٹیفکیٹ (certificate) بھی ملے گا جو اس بات کا ثبوت ہو گا۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے آپ کو ۵٠ % گریڈ لینا ہو گا۔ پشتو ابتدائ کورس میں خوش آمدید!
: اِس کورس کے بعد آپ
پشتو زبان کو سمجھ، بول، اور پڑھ سکیں گے
پشتو زبان میں روزمرہ استعمال کیے جانے والے الفاظ آپ بھی اپنی بول چال میں استعمال کر سکیں گے
پشتو زبان میں استعمال ہونے والے الفاظ کے ہر ایک حرف کو الفاظ میں پڑھ، لکھ اور ادا کر سکیں گے
اپنے اور دوسروں کے بارے میں حال، مستقبل اور ماضی سے متعلق بنیادی بات چیت کر سکیں گے
روزمرہ حساب کتاب میں پشتو اعداد اربوں اور کھربوں تک کر سکیں گے۔
وقت کو سالوں، مہینوں، ہفتوں اور دن، رات کے اوقات کے لحاظ کے ساتھ ساتھ گھنٹوں اور منٹوں کے لحاظ سے بھی پشتو میں بتا سکیں گے
پشتو حروف تہجی – سننا – بولنا – پڑھنا – پشتون ثقافت
ہفتے میں آپ پشتو حروف تہجی کو پڑھنا، لکھنا اور پہچاننا سیکھیں گے۔ اس کے علاوہ، آپ پشتو میں بنیادی بات چیت کرنے کا طریقہ بھی سیکھیں گے، بشمول سلام، الوداع کہنا اور کسی کی صحت، نام وغیرہ کے بارے میں پوچھنا۔
: اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے

You should take this course if you are interested in learning Pashto language, want to interact with locals while visiting the Northern areas of Pakistan or work in an area where this language is spoken.
Yes, this course is entirely online.
No, this course contains discussion posts, assessments and interactive tables in addition to course videos.
Yes, you can complete this course at your own pace and your progress will be saved.
You have to score at least 60% to pass this course.
Discussion posts and the final exam are graded, However, you must attempt all assessments and watch all videos as there is a grade for participation as well.
Yes, you will get a certificate at the end of this course.
Get early access by joining the waitlist!
Questions? Email us at contactlumsx@lums.edu.pk
or call us on +92 42 3560 8000 | Ext: 8567 or 0321-0667775