Enroll Now in Upcoming Cohorts: Project Management Specialization | Effective Teaching Strategies
Enroll Now in Upcoming Cohorts: Project Management Specialization | Effective Teaching Strategies
“سیکھنا سیکھیں” آپ کے لیے ہے۔ یہ کورس آپ کو فن، موسیقی، ادب، ریاضی، سائنس، کھیل اور بہت سے دوسرے شعبوں کے ماہرین کے سیکھنے کے طریقوں اور تکانیک سے آگاہی دے گا۔ ہم اِس بارے میں جانیں گے کہ دماغ کس طرح سیکھنے کے دو مختلف طریقوں کا استعمال کرتا ہے اور یہ chunks سے معلومات کیسے حاصل کرتا ہے۔ ہم سیکھنے، یاد کرنے کے طریقوں، التوا کی عادت سے چھٹکارا پانے اور کئی دیگر بہترین عادات کے بارے میں جانیں گے، جو آپ کو مشکل مضامین پر عبور حاصل کرنے میں مدد دیں گے۔
آپ جن عنوانات میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں اُ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ن میں آپ کی مہارت کی سطح کیا ہے مگر اِن طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے، آپ اپنی سوچ کو تبدیل کرسکتے ہیں اور اپنی زندگی بدل سکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے ہی کسی مضمون میں ماہر ہیں تو اِس سے آپ کی صالحیتوں کو مہمیز ملے گی۔ اگر آپ جد و جہد کر رہے ہیں تو آپ کو عملی تکانیک کا ایک منظم خزانہ نظر آئے گا جو آپ کو درست راہ پر گامزن کر سکتا ہے۔ اگر آپ کبھی بھی کسی چیز میں بہتری النا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے رہنما کے طور پر کام کرے گا۔
سیکھنا سیکھیں University LUMS کی ایک کاوش ہے. یہ کورس ڈاکٹر باربرا اوکلے )Oakley Barbara .Dr )کے مشھور کورس Learn to How Learning پر مشتمل ہے. باربرا اوکلے University Oakland کی ایک معروف پروفیسر ہیں جن کا کام نیورو سائنس )Neuroscience )اور سماجی رویے )behavior social )کے پیچیدہ تعلق پر مرکوز ہے۔ اس کورس کی بنیاد رکھنے کے لیے ہم ڈاکٹر باربرا اوکلے کا تہ ِہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
: اس کورس کو چار ہفتوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اِس کورس کے اختتام تک آپ
١ بہتر سکھاری کیسے بن سکتے ہیں اوردماغ کے دو اہم یادداشتی نظام کیسے کام کرتے ہیں کے بارے میں سیکھ سکیں گے-
٢ دماغ کی ساخت اور فاعلیت کے بارے میں جان سکیں گے۔
٣ معلومات کے چنکس بنانا اور ان چنکس کا سیکھنے کے عمل میں اہم کردار کے بارے میں جان سکیں گے۔
٤ سوچنے کے دو انداز: مرکوز توجہ اور منتشر الخیالی سے واقف ہوں گے-
٥ التوا کی عادت سے چھٹکارا پانے کے طریقے سیکھ سکیں گے۔
ٹیسٹ کی تیاری – میٹا لرننگ – انوویشن – تخلیقی سوچ – ٹائم مینجمنٹ – چنککنگ – پومودورو
آپ سوچنے کے کچھ مختلف طریقوں کو دریافت کر سکتے ہیں، جن کے استعمال سے آپ بہتر سکھاری بن سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ اس میں آپ کو یادداشت کے بارے میں کچھ عملی معلومات بھی دی جائیں گی۔

Get early access by joining the waitlist!
Get early access by joining the waitlist!
Questions? Email us at contactlumsx@lums.edu.pk
or call us on +92 42 3560 8000 | Ext: 8567 or 0321-0667775